جب میری کوئی دعا قبول ہوتی ہے تو میں خوش ہوتا ہوں
کیونکہ یہ میری مرضی تھی

اور جب میری دعا قبول نہیں ہوتی تو میں اور زیادہ خوش ہوتا ہوں
کیونکہ یہ میرے اللہ کی مرضی ہے

Ø+ضرت علی اللہ تعالٰی عنہ